زمین پر قبضے کے معاملے پر جامعہ کراچی انتظامیہ کی صوبائی حکومت سے مدد کی درخواست
جامعہ کراچی کی قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور پیٹرول پمپ کی تعمیر کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے، جب کہ صوبائی حکام کی جانب سے تاحال مؤثر کارروائی نہ ہونے پر جامعہ کراچی میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔