• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے بنی گالہ میں اپنے گھر پر چراغاں کی تصویر شیئر کردی


وزیر اعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ میں ربیع الاوّل کے سلسلے میں چراغاں کردیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ربیع الاول منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ربیع الاوّل کے پیغام کے ساتھ  بنی گالہ کے  گھر کی تصویر بھی شیئر کردی۔

تازہ ترین