• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں

کوویکس پروگرام کے تحت کورونا سے بچاؤ کی ویکسین فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان  مل کر کورونا وباء کو شکست دیں گے۔

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.6فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مزید 24 افراد کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران 893 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.7 فیصد اور پنجاب میں 1.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید