• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر)اے سی کینٹ  نے ڈی ایچ اے فیز فائیو کا دورہ کیا،زیر تعمیر بلڈنگ کے تہہ خانہ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر تعمیراتی کام کو روک دیا گیا ، یونین کونسل 94 سے ایک آٹو ورک شاپ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پرآٹوورک شاپ کو سیل کر دیا گیا ،آٹو ورک شاپ کے ملازم پر مقدمہ کا اندراج کروانے کے احکامات دے دئیے گئے ہیں . ڈی سی لاہور نے کہا کہ جوہر ٹاون میں آٹو ورک شاپ سے لاروا ملنے پراے سی رائے ونڈ عدنان رشید نے مقدمہ درج کروایا۔
تازہ ترین