کوئٹہ (خ ن) محکمہ بلدیات ودیہی ترقی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق لوکل کونسل کے روز مرہ کے معاملات نمٹا نے کے حوالے سے میو نسپل کمیٹی گوادر کیلئے ڈپٹی کمشنر گوادر ،میو نسپل کمیٹی جیو نی کیلئے اسسٹنٹ کمشنر گوادر اور میو نسپل کمیٹی پسنی کیلئے اسسٹنٹ کمشنر پسنی کو ایڈ منسٹر یٹرز مقر رکیے گئے ہیں۔