• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند


پاک افغان بارڈر بابِ دوستی آج 12ویں روز بھی آمدورفت کے لیے بند ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔

خیال رہے کہ افغان حکومت نے 12دن قبل آمدورفت کےطریقہ کار پر اعتراض لگا کر بابِ دوستی بند کر رکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید