• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق افغان وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔

افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ احمد زئی افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید