• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیموئیل پیٹی "جمہوریہ کا خادم" تھا، وزیراعظم فرانس

پیرس( نمائندہ جنگ) فرانس میں اسکول ٹیچر سیموئیل پیٹی کو خراج تحسین پیش کیا ، ایک سال قبل ایک انتہا پسند نے اس کا سر قلم کر دیا تھا جب اس نے مسلم پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے اسکول کی کلاس میں گستاخانہ کارٹون دکھائے تھے۔پیرس میں وزارت تعلیم میں ٹیچر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم فرانس جین کاسٹیکس نے کہا کہ پیٹی "جمہوریہ کا خادم" تھا۔واضح ہو کہ 47 سالہ تاریخ اور جغرافیہ کے استاد کا گزشتہ سال ایک 18 سالہ چیچن پناہ گزین نے سر قلم کر دیا تھا جس نے کہا تھا کہ یہ حملہ انتقام تھا کیونکہ استاد نے اپنے اسکول کی کلاس حضرت محمدﷺ کے کارٹون دکھائے تھے۔ پیٹی نے پیرس کے مضافاتی علاقے کونفلانس،سینٹ،آنورین کے اسکول میں پڑھاتا تھا ۔
تازہ ترین