• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پیس موومنٹ کی تقریب حلف برداری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیس موومنٹ کے مرکزی ، صوبائی اور ضلعی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری اتوار کو کوئٹہ پریس کلب میں ہوئی ، نومنتخب عہدیداروں سے سردار شاہ زمان علیزئی نے حلف لیا ۔ تقریب میں مرکزی چیئرمین حاجی محمد اقبال راجپوت ، وائس چیئرمین رئیس عبدالرحمٰن عمرانی ، مرکزی صدر ڈاکٹر نورعلی زئی ، جنرل سیکرٹری فہیم خان بڑیچ ، سینئر نائب صدر محب اللہ علیزئی سمیت صوبائی ، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں نے اپنے عہدوں کا حلف لیا۔
کوئٹہ سے مزید