حاملہ کترینہ کیف کی نجی تصاویر وائرل، مداح حیران
                                                        
                                                        بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف جو اس وقت امید سے ہیں انکی اس حوالے سے تصاویر وائرل ہوئیں۔ جمعہ کی صبح کترینہ کیف کے مداح حیران رہ گئے جب ایک میڈیا پورٹل نے حاملہ اداکارہ کی اس کیفیت کی تصاویر شیئر کیں۔