• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :ٹیکس نادہندگان کو گرفتار کر کے ریکوری کرنے کے احکامات

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ کے پانچ ہزار سے زائد کروڑوں روپے کے بااثر ٹیکس نادھندگان کو گرفتار کر کے ان سے ریکوری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ڈائریکٹر ایکسائز راؤ شکیل الرحمن نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس موٹر ٹیکس ، لگژری ہاؤس و دیگر ٹیکس ہڑپ کرنے والے افراد کی لسٹیں تیار کر کے متعلقہ سرکل افسران کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ جس سرکل میں ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس ریکوری نہ ہوئی یا کرپشن ثابت ہو گئی تو متعلقہ سرکل آفیسر کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی جبکہ ٹیکس ہڑپ کرنے والوں کا گھیراتنگ کر دیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین