گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سپیشل مجسٹریٹ ملک محمد سلیم نے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر3ملزمان شاہزیب،امجد قادری ،قادری محمد سلیم کو مجموعی طورپر 60000ہزار روپے جرمانہ کر دیا جبکہ 2ملزمان کو 19روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جیل بھجوائے جانیوالوں میں وقاص اور احمد شامل ہیں۔