• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کے 3 نئے کیسز رپورٹ

افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کے 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پچھلے 10 دن میں رپورٹ ہونے والے ایبولا وائرس کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے، ایبولا وائرس سے 5 متاثرہ افراد میں سے 3 کا انتقال ہوگیا ہے۔

کانگو میں 2018 سے2020 میں ایبولا وائرس سے 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

تازہ ترین