• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والی یوم دفاع ٹیبل ٹینس چیمپین شپ مردوں کے ٹیم ایونٹ میں کراچی نے میرپورخاص حیدرآباد میں سکھر،کراچی نے حیدرآباد کو،سکھر نے میرپورخاص کوشکست دی ۔ خواتین کے ٹیم ایونٹ میں کراچی نے میرپورخاص اور سکھر، حیدرآباد نے سکھر اور میرپورخاص، میرپورخاص نے سکھر کو، کراچی نے حیدرآباد کوشکست دی ایونٹ کا افتتاح سندھ اسپورٹس بورڈ کے اسپورٹس کنسلٹنٹ مشیرربانی نے کیا۔ 
تازہ ترین