• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ کےجوا ن مار چ میں شر کت کیلئے بے چین ہیں‘ حسن انعام

سرگودھا(نمائندہ جنگ) ضلعی رہنما پی ٹی آئی حسن انعا م پراچہ نےیوتھ ونگ کے کارکنوں اور عہدیداروں کی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30ستمبر کو حلقہ پی پی 34سمیت ضلع بھر سے عمران خا ن کے ٹا ئیگر ز را ئیونڈ ما ر چ میں شر کت کر کے کرپشن کے علمبردا ر ن لیگی حکمرا ن ٹولہ کی رخصتی کو یقینی بنا دیں گے ۔ضلع بھر سے یوتھ ونگ کے نوجوا ن رائیونڈ احتساب مار چ میں شر کت کیلئے بے چین ہیں۔ پی ٹی آئی کا احتسا ب ما ر چ پر امن ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ا گر کسی نے ا س میں ر کاو ٹ ڈالنے کی کو شش کی تو پی ٹی آئی کے ٹا ئیگر ز اینٹ کا جوا ب پتھر سے دیں گے۔
تازہ ترین