• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ اب مشترکہ اقتصادی منڈی میں نہیں رہ سکتا، سربراہ یورپی پارلیمنٹ

لندن (نیوز ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ مارٹن شلز کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرنے والا برطانیہ رکنیت کے بغیر یورپی یونین کی مشترکہ اقتصادی منڈی میں رہنے کے عمل کو جاری نہیں رکھ سکتا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں شلز نے لندن سکول آف اکنامکس میں ایک کانفرنس کے دوران ’’یورپی یونین اور بریگزٹ‘‘ کے معاملے پر اہم امور پر گفتگو کی۔
تازہ ترین