• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد  فائیو اسٹارچورنگی کے قریب قتل ہونے والے ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، مقدمہ ٹریفک پولیس حکام کی مدعیت میں دو نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فائیواسٹار چورنگی امام کلینک کے پاس نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نارتھ ناظم آباد ٹریفک سیکشن کے سب انسپکٹر ارشد کے قتل کا مقدمہ الزام نمبر 283/16ٹریفک پولیس حکام کی مدعیت میں دو نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی گارڈن میں درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین