• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ گرلز ہائی چپراڑ کی تعمیر کے لئے تخمینہ کی منظوری

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ڈی او بلڈنگ پلاننگ نے گورنمنٹ گرلز ہائی چپراڑ کی تعمیر کے لئے لگائے گئے تخمینہ کو منظوری کے لئے بھیج دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چپراڑ  کی تعمیر کے لئے بلڈنگ ڈویثرن سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ کی جانب سے لیٹر نمبر 297/304/DA منظوری کے لئے بھجوادیا۔ تخمینہ لاگت26.604ملین تیار کیا گیا ہے۔
تازہ ترین