• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت میں وزیر اعظم جوابدہ ہوتے ہیں،میاں عاصم خاں

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تحریک انصاف کے رہنما میاں عاصم خاں نے کہا ہے کہ جمہوریت میں وزیر اعظم جوابدہ ہوتے ہیں، پانامہ لیکس پر گزشتہ 7 ماہ سے وزیراعظم قوم کو کورا جواب ہی دے رہے ہیں ، کرپشن کے بارے میں کچھ کہنے کیلئے تیار نہیں جس کی بناء پر تحریک انصاف نے 2نومبر کو اسلام آباد دھرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب پاکستان میں عوام کی حکومت ہوگی اور حکمرانوں کو ہر صورت میں جانا ہوگا۔
تازہ ترین