• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئرصحافی برکت علی کی اہلیہ اور لندن میں مقیم صحافی آفتاب علی کی والدہ نسیم برکت کا چہلم 27اکتوبر،جمعرات کو مرحومہ کی رہائش گاہ مکان نمبر C52آرکٹیکٹ انجیئنرزکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی بلاک نمبر8 گلستان جوہر کراچی میں بعد نمازعصر ہوگا۔ 
تازہ ترین