• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرو فیروز: شراب خانو ں پر پابندی کا خاتمہ،سیکڑوں خریدار جمع

نوشہروفیروز(نامہ نگار)شراب خانوں پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیکڑوں کی تعداد میں شرابی دکانوں پر پہنچ گئےاور شراب اقلیتوں کو دینے کے بجائے کھلے عام مسلمانوں کو بلیک میں دی جارہی ہے۔ وائين شاپ پر نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے شراب نوشی کرنے والوں کی عید ہوگئی ہے ۔ جب کہ شراب خانے کھلنے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا  ہے کیونکہ شراب کی کھلے عام فروخت سے علاقے میں بچوں پر برا اثر پڑ رہا ہے۔
تازہ ترین