• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیع الاول ،ریسکیو 1122کےخصوصی انتظامات مکمل

پشاور(جنرل رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 12ربیع الاول کے حوالے سے تما م تیا ریا ں مکمل کر لیں، اس حوالے سے صو با ئی ہیڈ کوارٹر میں ڈاکٹر خطیر احمد کی صدارت میں  اجلا س  ہوا جس میں    ربیع الاول کے  جلسے، جلوسوں اور محا فل کیلئے خصو صی انتظا ما ت  کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کو بتایا گیاکہ شہر کے مختلف مقا ما ت پر ریسکیوکے تر بیت یا فتہ اہلکا ر تعینات  اور ایمبو لینسیں بھی موجود ہونگی ۔ ترجما ن  ریسکیو بلا ل احمد فیضی کے مطابق ریسکیو کی    جا نب سے عوام کو ربیع الا ول کے دوران 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولیا ت فراہم کی جا ئیں گی۔
تازہ ترین