• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنیچر کے گودام میں آگ،فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے میں قابو پالیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الکرم اسکوائر کے عقب میں قائم فرنیچر کے ایک گودام میں اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی ،واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ کی 2گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں،گودام کے مالک کا دعویٰ ہے کہ  آگ لگنے سے گودام میں موجو د لاکھوں روپے مالیت کا تیار فرنیچر اور خام مال مکمل طور پر جل گیا،آگ پر ایک گھنٹے کی  جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ 
تازہ ترین