• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی سفری پابندیوں کا نشانہ دہشتگرد ہیں شامی عوام نہیں ، اسد

دمشق ( جنگ نیوز)شامی صدر بشارلاسد کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب عائد کی جانے والی سفری پابندیوں کا اصل ٹارگٹ دہشتگرد ہیں شامی عوام نہیں ،انہوںنے ٹرمپ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے فیصلے کا اثر شامی عوام پر نہیں دہشگردوں پر ہوگا ،انہوں نے دمشق میں ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوکہا کہ بطور صدر مجھے اس حوالے سے کوئی پریشانی نہیں ، میں بالکل مطمئن ہوں کیونکہ ٹرمپ کا یہ فیصلہ شامی عوام کے خلاف نہیں ، اس کا مقصد دہشتگردوں کی روک تھام ہے ۔
تازہ ترین