• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل سائیکل ریس میں 100سے زائد ملکی و غیر ملکی سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس25 مارچ سے مزار قائد سے شروع ہوگی جس میں سندھ کی دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 6مارچ کو سندھ کی دونوں ٹیموں کے انتخاب کیلئے 100کلومیٹر طویل سائیکل ریس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین