• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :میڈسن کے کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی ،لاکھوں کی ادویات خاکستر

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) عالم چوک کے قریب میڈسن کے کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کی ادویات جل کر خاکستر ،ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا ، کوریئر کمپنی کا ڈرائیورظفر اقبال لاکھوں روپے کی ادویات لے کر کراچی سے اسلام آباد جا رہا تھا کے عالم چوک کے قریب کنٹینر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے ایک کروڑ روپے کی ادویات جل کر خاکستر ہو گئیں ریسکیو کے فائر فائٹر نے ایک گھنٹے بعد کینٹنر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا۔  
تازہ ترین