• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کافزکس کاپرچہ کئی سنٹرمیں آدھ گھنٹہ تاخیر سےشروع ہوا

لاہور(خبر نگار) بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات میں گذشتہ روز فزکس کا پرچہ مصری شاہ اور گردو نواح میں واقع بعض امتحانی مراکز بعض امتحانی مراکز پرا ٓ دھ گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہو نے پر طلبہ شدید سراپا احتجاج بن گئے، جبکہ طلبہ سے پرچہ مقررہ وقت پر واپس لے کر پرچہ حل کرنے کےلیے طالبات کو آدھ گھنٹہ کم وقت میسر آیا جس پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ جبکہ طلبہ کو ان کا ضائع ہو نے والےٹائم آدھ گھنٹہ کے عوض آدھا گھنٹہ ا ضافی نہیں دیا گیا ۔کنٹرولر لاہور بورڈ نے کہا ہےکہ شہر میں ٹریفک کا مسئلہ سنگین ہے تاہم پرچہ تاخیر سے شروع ہوا ہو گا تو اضافی وقت ضرور ملا ہو گا ۔
تازہ ترین