• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا کے بعدطالبہ کو گولی مارنے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار)رشتہ نہ ملنے پر ایک روزقبل نجی یونیورسٹی کی طالبہ حمیرا بشیر کو اغوا کے بعد گولی مار کر زخمی کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھا نہ جھا ل چکیا ں پولیس نے بشیر احمد کی درخواست پر عمران علی، شوکت علی،غلام شبیر اور ایک نامعلوم ساتھی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین