• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ ایشیا کانفرنسوں میں شرکت کریں گے، امریکی نائب صدر

جکارتہ (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس نومبر میں ہونی والی ایشیا کانفرنسوں میں شریک ہوں گے، امریکی نائب صدر مائیک پنس نے ٹرمپ کی شرکت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ خطے سے امریکا کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے، امریکی صدر فلپائن میں ہونے والے یو ایس آسیان اور مشرقی ایشیا کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ 
تازہ ترین