• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان بمقابلہ بھارت میں پاکستانی اوپنر فخرزمان کی قسمت نے بھی ان کا مکمل ساتھ دیا اور انہوں نے بھی کمال کردکھایا۔ فخر زمان اظہر علی کے ساتھ جب بیٹنگ کےلئے آئے تو فخر زمان چوتھے اوورز میں بومرا کی پہلی گیند پر دھونی کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے اور پویلین سے جانے لگے تو امپائر نے بومرا کی بال کو نوبال قرار دیدیا اور فخرزمان واپس لوٹ جسے کے بعد فخرزمان 114رنز کی سنچری بنا کر ہی آئوٹ ہوئے۔

تازہ ترین