• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے ایک ملازمت اور دیگر مراعات کا اعلان

کراچی(نیوز ایجنسیاں) آئی جی سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے کی امداد، قانونی ورثا کو محکمہ پولیس میں ایک ملازمت، ریٹائرمنٹ کی عمر تک ماہانہ تنخواہ اور دیگر مروجہ مراعات دینے کا اعلان کیاہے۔ 

تازہ ترین