• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہو گا

Todays Print

اوول (نیوز ایجنسیز)انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 27 سے 31 جولائی تک اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

نوٹنگھم ٹیسٹ میں پروٹیز نے عمدہ کم بیک کیا اور 340 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ 

تازہ ترین