• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی انجمن تاجران و دکانداران کے رہنماء آج پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ (سٹی ڈیسک) مرکزی انجمن تاجران و دکانداران بلوچستان کے چیئرمین ٹکری حمید بنگلزئی صدر امر الدین آغا ودیگر آج 17اگست کو شام 4بجے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین