• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ‘ سینما گھروں کی آج زینت بنے گی

Todays Print

لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار ریان رینلڈز کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہولی وڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ آج سینماگھروں کی زینت بن گئی۔پیٹرک ہیوگس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز سمیت سیمیول ایل جیکسن،گیری اولڈ مین،ایلوڈے ینگ،سلمہ ہائیک،کرسٹی مچل اور سیم ہیزلڈائن شامل ہیں۔

تازہ ترین