• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین بلدیہ شرقی معید انورنے امدادی کاموں میں حصہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے میونسپل کمشنر اختر شیخ ،ایس ای ایسٹ شفیق الرحمٰن، سینئر ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ اقبال احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس راشد فیا ض و دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ گذشتہ رات طوفانی برسات اور تیز ہوا سے گرنے والے درخت اور پولز کو فوری طور پر ہٹوانے کا کام انجام دیا۔ اس سلسلے میں چیئرمین معید انور نے متعلقہ افسران و عملے کے ہمراہ یونیورسٹی روڈ،اسٹیڈیم روڈو دیگر علاقو کا دورہ کیا۔

تازہ ترین