• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) سالانہ مجلس عزا  برائے ایصال ثواب بیگم سید مشرف علی جعفری  مرحومہ  پیر 4؍ محرم دوپہر 2؍بجے بمقام عزا خانہ زہرہ امام بار گاہ جعفریہ گلبہار میں منعقد ہوگی، سوز خوانی نجمہ کامل، خطاب  نرجس زہرہ کریں گی۔
تازہ ترین