• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ ( نامہ نگار )عمرکوٹ سول اسپتال میں سہولتوں کی عدم فراہمی کی وجہ سے مریض شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں ایک جانب تو سول اسپتال میں مختلف شعبوں میں اسپیشل سرجن نہیں ہیں جبکہ الٹراسائونڈ کے لئے ڈاکٹر کا تقرر نہیں ہوا ۔ مریضوں نے اس سلسلے میں اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین