• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا،عام انتخابات میں پنا گزینوں اور حجاب کی مخالف پیپلز پارٹی کا جیت کا اعلان

ویانا ( نیوز ڈیسک) آسٹریا کے عام انتخابات میں حجاب اور پناہ گزینوں کی مخالف پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہوگئی۔ انتخابی جائزوں میں برتری واضح ہوتے ہی قدامت پسند سباسچین کرز نے جیت کا اعلان کر دیا۔ اقتدار حاصل کرنے پر 31سال کے سباسچن یورپ کے کم عمر ترین سربراہ مملکت ہوں گے۔ اکانوے فی صد ووٹوں کی گنتی میں سے 31فیصد سباسچن کے حصے میں آئے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ پناگزینوں اور مسلمانوں کی مخالف فریڈم پارٹی کے ساتھ اتحاد بنائیں گے۔
تازہ ترین