• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کا وفاق سے اگلے این ایف سی ایوارڈ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے اربوں روپے کے مطالبے کا فیصلہ

لاہور (آصف محمود ) پنجاب نے وفاق سے اگلے این ایف سی ایوارڈ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر خرچ ہونے والے اربوں روپے کے اخراجات کے مطالبے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 2010ء میں خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن صوبہ قرار دیتے ہوئے سندھ، بلوچستان ، پنجاب اور وفاق نے متفقہ فیصلہ کیا کہ خیبر پختونخوا کو این ایف سی ایوارڈ میں 1فیصد دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے دیا جائے جس کے مطابق 2015-16ء تک 48.813ارب روپے دئیے گئے۔
تازہ ترین