• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لمس ملازمین کے مسائل حل کر رہے ہیں،ڈاکٹرروشن بھٹی

جام شورو(نامہ نگار)لمس ملازمین کے تمام جائز مسائل اولین بنیادوں پر حل کر رہے ہیں ملازمیں ڈیوٹی ایمانداری سے کریں ان خیالات کا اظہار لمس یونیورسٹی جام شورو کے رجسٹرار ڈاکٹر روشن علی بھٹی نے لمس ملازمین کی تنظیم لسوا کی حلف برادری تقریب میں ملازمین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب سے لسوا کے رہنماؤں مینھوں خان سولنگی ،سکندر علی جونیجو ،سکندر علی سیال،محمد رمضان سومرو،محمد شعبان سومروو دیگر نے خطاب کیا
تازہ ترین