• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدین اور بحرین میں بارش ،پہاڑوں پر برف باری،موسم سرد ہو گیا

مدین (نمائندہ جنگ )مدین اور بحرین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم نے کروٹ بدل لی۔ سرد موسم کے باعث گرم ملبوسات کا استعمال شروع ہو گیا ہے ۔ سوات کے بالائی علاقوں مدین اور بحرین میں دوپہر کے بعد آسمان پربادل نظر آئے اور دیکھتے ہی گرج چمک کیساتھ تیز بارش شروع ہوگئی اور قریبی پہاڑوں پر ہلکی برف باری بھی ہوئی جس کے باعث علاقے میں یخ بستہ ہواؤں نے رخ کرلیا عوام نے گرم ملبوسات کمبل ،جیکٹ ،سویٹروں کا استعمال شروع کردیا ۔
تازہ ترین