• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمانی کمیٹی کا20واں اجلاس بھی بے نتیجہ،نئے احتساب کمیشن پراتفاق نہ ہوسکا

Todays Print

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیب کی جگہ نئے احتساب کمیشن کے قیام کے معاملے پر سیاسی پارٹیوں میں اتفاق نہیں ہوسکا اورپارلیمانی کمیٹی کا20واں اجلاس بھی کسی کارروائی کے بغیر ختم ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے ارکان نے گزشتہ اجلاس میں ہونے والی کارروائی کاجائزہ لینے کے لئے وقت مانگ لیا،کمیٹی میں پہلی بارشرکت کرنے والے فاروق نائیک نے مسودے کا جائزہ لینے کے لئے وقت کی درخواست کی۔اجلاس میں نوید قمر ،فاروق نائیک، شیریں مزاری، ایس اقبال قادری، محمود بشیر ورک، سعود مجید اور نعیمہ کشور موجود تھی۔

تازہ ترین