• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن،وزیراعظم عباسی کی شوکت عزیز کےگھرآمد،بیٹےکےانتقال پرتعزیت کی

لندن(مانیٹر نگ سیل)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے سابق وزیراعظم شوکت عزیزکےگھر جاکر ان کےبیٹےکےانتقال پرتعزیت کی،وزیراعلیٰ شہبازشریف اوروزیرخارجہ خواجہ آصف بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔
تازہ ترین