• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے یورپ میں فری بلوچستان کی پرپیگنڈامہم تیز کردی، حافظ ادریس

برمنگھم(پ ر) پاکستان رابطہ کونسل کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد ادریس نے کہاہےکہ بھارت نے یورپ میں فری بلوچستان کی پروپیگنڈامہم کو تیز کر دیا، جنیوا کے بعد لندن اور اب مانچسٹر کی ٹیکسیوںں پر بھی فری بلوچستان کے بینرز نظر آرہے ہیں بھارت کے سفارت خانے مکمل طور پر پاکستان کے خلاف بر سرپیکار ہیں ۔حافظ ادریس نے کہا کہ مشرقی وسطیٰ میں بھی بھارت کی لابنگ بہت متحرک اور مضبوط ہے بھارت عرب میں میں ایسے سفیر تعینات کرتا جو عربی بولتے ہیں عربوں جیسے لباس پہنتے ہیںاور پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے ہیں ۔
تازہ ترین