• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیٹھارجہ (نامہ نگار) شہر کے گنجان آباد محلہ عثمان آباد میں آصف رند نے اپنی بہن فرزانہ رند کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ سیٹھارجہ پولیس کے ایس ایچ اورفیق احمد سومرو نے جائے واردات پر پہنچ کرلاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی۔ واقعہ کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہو سکا اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
تازہ ترین