• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی بھرتی کا آخری مرحلہ شروع

لاہور(خبر نگار) ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی بھرتی کا آخری مرحلہ شروع ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں ایجوکیٹرز کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن شروع ہوگئی ہے جو دو روز تک جاری رہے گی ۔ صوبے بھر میں ٹی پی وی مکمل ہونے کے بعد تمام ایجوکیٹرز کو جاب آفر لیٹرز جاری کیے جائیں گے،جبکہ ڈسٹرکٹ میں ایک ہزار کے قریب ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کو بھرتی کیا جانا ہے ۔
تازہ ترین