• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم گرم اور مرطوب رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36، بارکھان 38، دالبندین 40، گوادر 36، قلات 29، خضدار 36، لسبیلہ 42، نوکنڈی 38، سبی 44، تربت 46، ژوب 38 اور زیارت میں 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج پیر کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
تازہ ترین