• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر ) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سی پیک اور ڈیم مہم سست روی کا شکار ہونے سے قوم تشویش کا شکار ہے۔ پچھلے کئی ماہ سے اس حوالے سے ان دونوں منصوبوں پرکام کی رفتار خاصی سست ہےجس سے پوری قوم پریشان ہےاور مزید فنڈ کے لیے مہم کو تیز کیا جائے۔

تازہ ترین