پاکستانی سفیر محمد کامران اختر ملک اقوام متحدہ کے صنعتی ترقیاتی بورڈ کے صدر منتخب
آسٹریا میں پاکستانی سفیر محمد کامران اختر ملک اقوام متحدہ کے صنعتی ترقیاتی بورڈ کے صدر منتخب ہوگئے۔
June 30, 2025 / 02:57 pm
آئی اے ای اے ہنگامی اجلاس: پاکستان کی ایران پر امریکی حملوں کی بھرپور مذمت
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے تحت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کےاجلاس میں ہنگامی سفارتی محاذ پر بھرپور مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کر دی۔
June 25, 2025 / 02:05 pm
اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار: پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں دو ٹوک مؤقف
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر کامران اختر نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے غیرمعمولی اجلاس میں پاکستان کا قومی مؤقف پیش کیا، جس میں ایران کی پُرامن ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کی گئی۔
June 17, 2025 / 02:48 pm
آسٹریا: اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
آسٹریا کے شہر گراس کے سرکاری اسکول میں فائرنگ سے10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
June 11, 2025 / 12:24 pm
ویانا میں ’مڈل پاورز‘ کے کردار پر سیمینار: حنا ربانی کھر کا اقوامِ متحدہ کی ناکامیوں پر اظہارِ تشویش
حنا ربانی کھر نے اپنے خطاب میں عالمی مسائل کے حل کے لیے کثیرالجہتی نظام کی اہمیت پر زور دیا
May 24, 2025 / 02:25 pm
ویانا میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب، سفارتکاروں اور اعلیٰ حکام کی شرکت
May 03, 2025 / 08:50 pm
ویانا بلدیاتی الیکشن ایس او پی پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 20ویں بلدیاتی انتخابات مکمل ہو گئے، جہاں برسر اقتدار ایس او پی پارٹی نے تقریباً 40 فیصد ووٹ حاصل کر کے ایک مرتبہ پھر اپنی برتری ثابت کر دی ہے۔
April 29, 2025 / 09:42 pm
ویانا: پاکستانی کمیونٹی کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ دیارِ غیر میں رہتے ہوئے بھی پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
April 25, 2025 / 09:28 pm
6 سال میں پہلی بار پاکستان اور آسٹریا کی تجارت میں 31.5 فیصد اضافہ
آسٹریا کے تجارتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 6 سالوں میں پہلی مرتبہ 2024ء میں پاکستان اور آسٹریا کی تجارت میں 31.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
April 24, 2025 / 03:09 pm
ویانا: العصر اسلامک سینٹر کا انتخابات میں پاکستانی ملک نعمان اعوان کی حمایت کا اعلان
العصر اسلامک سینٹر ویانا کی جانب سے ویانا کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ملک نعمان اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
April 18, 2025 / 01:44 pm
سفارتخانہ پاکستان، ہنگری: یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب
یومِ پاکستان کی تقریب میں ہنگری کی حکومت، سفارتی کور، نجی شعبے، مقامی اور کشمیری پاکستانی تاجروں اور پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا کے حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
April 12, 2025 / 05:41 pm
آسٹریا میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی
پوری دنیا کی طرح آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بھی عید الفطر نہایت مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
March 30, 2025 / 03:10 pm
یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں بھی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی
یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں۔
March 24, 2025 / 07:29 pm
ویانا میں عیدالفطر 30 مارچ کو منانے کے اعلانات، نماز عید کے اوقات جاری
آسٹریا بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور دارالحکومت ویانا کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کے شیڈول جاری کردیئے گئے۔
March 24, 2025 / 01:15 am