بیمار کا حال اچھا ہے
سامنے سے اچانک ایک کار آ جانے پر میں نے اپنے بچاؤ کیلئے موٹر سائیکل کا رُخ بائیں جانب کی ایک لین (Lane) کی طرف موڑ دیا جہاں مٹی میں دبے ہوئے ایک بڑے پتھر کا اُبھار مجھے لٹانے کیلئے غالباً پہلے سے
July 05, 2025 / 12:00 am
پاگل ای اوئے؟
میرے ایک دوست کو اخبارات پڑھنے کا بہت چسکا تھا جسکے نتیجے میں وہ پاگل ہو گیا ہے اور اسکے ذہن میں عجیب طرح کے خوف اور واہمے جمع ہو گئے ہیں۔ ایک دن وہ میرے پاس آیا تو بہت گھبرایا ہوا تھا۔کہ
July 04, 2025 / 12:00 am
کانے عاشق
گزشتہ روز میری ملاقات ایک عاشق زار سے ہوئی جو بیک وقت دو محبوبوں کا ذکر کر کے ٹھندی آہیں بھرتا تھا اور ساتھ ساتھ جیب سے کنگھی نکال کے بال بھی سنوارتا تھا ۔ان دو محبوبوں کا ذکر کرتے ہوئے ا
July 03, 2025 / 12:00 am
ایک مرحوم کے ساتھ لنچ
(گزشتہ سے پیوستہ)’’عجیب بات ہے۔‘‘’’ہاں، مگر اس سے زیادہ عجیب یہ ہے کہ الیکشن سے پہلے جو مردے کفن میں دفنائے گئے تھے وہ ان سے زیادہ پریشان ہیں۔‘‘’’وہ کیسے؟‘‘’’وہ ایسے کہ الی
June 29, 2025 / 12:00 am
ایک مرحوم کے ساتھ لنچ
گرم گرم تلی ہوئی مچھلی کھانے کیلئےمیں شہر کے پر رونق علاقے میں واقع ایک چھوٹی سی دکان میں داخل ہوا تو بجائے سڑک کی طرف منہ کرنےکے میں دکان کے عقب میں کھلنے والے دروازے کی طرف منہ کر کے بیٹ
June 28, 2025 / 12:00 am
رائٹ سائزنگ یا رونگ سائزنگ؟
ان دنوں ایک عجیب خبر گردش میں ہے۔ سنا ہے کہ کوئی رائٹ سائزنگ کمیٹی ہے جس نے تجویز پیش کی ہے کہ وفاقی حکومت کے اہم ترین علمی و ادبی اداروں کو بند کر دیا جائے اور چند کروڑ سالانہ بچا لیے جائ
June 27, 2025 / 12:00 am
ایک’’تاریخی‘‘ فیصلہ!
محلہ سرطان پورہ کی اصلاحی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ ہفتے کمیٹی کے صدر خان عبد الجبار خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں اصلاحی کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی!اجلاس میں اس علاقے کے حکیم ،حکیم عبد الت
June 26, 2025 / 12:00 am
لعنتی!
مجھے اشفاق گوجر نے اطلاع دی کہ غلام حسین بہت بیمار ہے اور اسے اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔ غلام حسین کے ساتھ میری کوئی دوستی نہیں تھی، میں جب اسکول میں پڑھتا تھا تو وہ اسکول کے باہر چنو
June 22, 2025 / 12:00 am
کوئی وظیفہ پڑھا کرو بچو!
یہ قریباً چالیس سال قبل کا واقعہ ہے لیکن مجھے بھولتا نہیں ہے۔فون کی گھنٹی بجی میں نے فون اٹھایا تو دوسری طرف ایک نوجوان تھا’’سر میرا نام افضال ہے میں بی اے کا طالبعلم ہوں اور اب اپنے تعلیم
June 21, 2025 / 12:00 am
ایک بابا اور ایک بابی!
جب میں نے اپنی گاڑی مزنگ چونگی سے جیل روڈ پر ڈالی تو اچانک مجھے ایک خوفناک ہارن سنائی دیا اور پھر یوں لگا جیسے کسی نے ہارن پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔ میں قدرے گھبرا گیا، میں سمجھا شاید مجھ سے کوئ
June 20, 2025 / 12:00 am
انشااللّٰہ بچے اسکول سے واپس آ جائیں گے!
ہم لوگ الحمدللہ، سبحان اللہ اور ماشااللہ کے علاوہ انشااللہ کا استعمال بھی بکثرت کرتے ہیں۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا چنانچہ ہم کسی کام کا ارادہ کریں
June 19, 2025 / 12:00 am
میری کہانی!
(گزشتہ سے پیوستہ)زندگی بھر محنت کی اور اپنی سفید پوشی کو برقرا ر رکھا۔ شاعری کے علاوہ ناصر زیدی تحقیق کے کُوچے کی طرف بھی نگل گیا۔ وہ بسا اوقات بہت دل چسپ حقائق ڈھونڈ کر لا
June 15, 2025 / 12:00 am
میری کہانی!
یہ غالباً ۱۹۵۳ء کی بات ہے جب میں اپنے خاندان کے ہمراہ وزیر آباد سے’’ہجرت‘‘ کر کے لاہور کی سب سے خوب صورت بستی ماڈل ٹائون میں آکر آباد ہوا اور یہاں ماڈل ہائی اسکول میں چھٹی جماعت میں داخ
June 14, 2025 / 12:00 am
بدو بدی خوش رہنے والا شیخ ادریس!
(گزشتہ سے پیوستہ)میرا خیال تھا کہ میری اس آخری پیشکش پر شیخ ادریس اگر خوشی سے اچھل نہ پڑا تو کم از کم مثبت ردعمل کامظاہرہ ضرور کرےگا مگر بالکل خلاف توقع اس بار اس نے ایک ف
June 13, 2025 / 12:00 am